|
|
|
|
| جوشخص کسی قوم کے(کسی) فعل پرراضی ہووہ اس شخص کے مانندہے جواس فعل میں داخل (اوراس کاکرنے والا) ہواورجوشخص باطل کام میں شریک ہوتا ہے وہ دوگناہ کرتاہے ۔ ( ۱) ایک توخودعمل کاگناہ۔ ( ۲) دوسرے اس فعل پرراضی ہونے کاگناہ۔ (امام علي عليہ السلام - (نہج البلاغہ ،صبحی صالحی ،قصارالحکم ۱۵۴ ،ص ۴۹۹) ) |
|
|
|