| تفسير راهنما جلد5 | |||||
|
695 اشاريوں سے استفادہ كى روش اشاريوں سے استفادہ كا يہ نظام حروف تہجى كى ترتيب سے منظم كيا گيا ہے يعنى اصلى الفاظ كو حروف تہجى كى ترتيب اور موٹے خط كے ساتھ تحرير كرنے كے بعد اسكے ذيل ميں فرعى عناوين كو بھى حروف تہجى كى ترتيب كے ساتھ لكھا گيا ہے لہذا مطلوبہ موضوعات تك آسانى سے پہنچنے كے ليے مندرجہ ذيل نكات پر توجہ فرمايئے 1) فرعى عناوين ،اصلى عناوين كے ذيل ميں قرار ديئے گئے ہيں لہذا ان تك پہنچنے كے ليے اصلى عناوين كى طرف رجوع كيا جائے مثلاً نماز كے اثرات، اركان ، احكام اور شرائط كو لفظ نماز ميں تلاش كيا جائے_ 2) مترادف الفاظ ميں سے ايسے لفظ كو اصلى عنوان قرار دياگيا ہے جو مناسب تر ہے اور ديگر عنوان يا عناوين كے سلسلے ميں(ر _ ك) (رجوع كيجئے ) كى علامت كے ذريعے اسى عنوان كى طرف رجوع كرنے كيلئے كہا گيا ہے مثلاً : آگ : ر_ ك آتش 3) بعض اصلى عناوين كے فرعى عناوين نہيں ہيں تا ہم خود كسى اور عنوان كے تحت آئے ہيں لہذا اس عنوان كے ليے اس اصلى عنوان كى طرف رجوع كرنے كے ليے كہا گيا ہے مثلاً : آرزو: ر _ ك انبيائ، انسان و ... 4) وہ الفاظ و موضوعات جو ايك دوسرے كے نزديك ہيں اور ايك موضوع كے بارے ميں تحقيق كرنے كے ليے مفيد اور مؤثر ہيں ان ميں بھى فرعى عناوين كو ذكر كرنے كے بعد نيز ر_ك (نيز رجوع كيجئے) كى علامت سے رہنمائي كى گئي ہے مثلاً آخرت : نيزر ، ك ايمان ، دنيا ، قيامت ، معاد_ ياد رہے كہ جہاں رجوع كرنے كے ليے كہا گيا ہے وہاں كبھى مطلوبہ عناوين دونوں عناوين ميں صراحت كے ساتھ لائے گئے ہيں اور كبھى فقط دونوں عناوين ميں علمى رابطے كو ظاہر كيا گيا ہے _ 5) وہ اشاريے جنہيں'' اور'' كے ذريعے مركب كيا گيا ہے ان ميں ايك خاص رابطہ پايا جاتاہے لہذا ان مركب اشاريوں ميں اگر دو مفاہيم ہيں تو پہلے اس كو ذكر كيا گيا ہے جو دوسرے ميں مؤثر ہے جيسے ''ايمان اور عمل'' 696 (چونكہ ايمان عمل ميں مؤثر ہے لہذا ايمان كو پہلے لكھا گيا ہے) اور اگر مفاہيم كى بجائے دو افراد يا گروہ ہوں تو پہلے واسطہ ركھنے والے كو ذكر كيا گيا ہے اور جس كے ساتھ واسطہ ركھا گيا اسے بعد ميں ذكر كيا گيا ہے جيسے ''آنحضرت(ص) اور اہل كتاب'' اور '' كفار اور قرآن كريم'' كہ جنہيں '' ايمان''، '' آنحضرت''اور ''كفار'' كے عناوين ميں ذكر كيا گيا ہے اور دوسرے عناوين (عمل، اہل كتاب، قرآن) ميں انہيں پہلے عناوين كى طرف رجوع كرنے كا كہا گيا ہے_ 6) بسا اوقات ايك عنوان كو اسكے مفاہيم كى وسعت اور اس كے بعض فرعى عناوين كے مستقل موضوع ہونے كى بناپر كئي اصلى موضوعات كى طرف تقسيم كرديا گيا ہے تا كہ مطلوبہ معلومات آسانى سے دستياب ہوسكيںمثلاً ''آيات خدا ، اسما و صفات ،توحيد اور خدا '' اس كے باوجود موضوع كى وحدت كو حفظ كرنے كيلئے ايك موضوع سے دوسرے موضوع كى طرف رجوع كرنے كيلئے بھى كہا گيا ہے _ 7) اصلى عنوان كے تكرار سے بچنے كے ليے ذيلى اور فرعى عناوين ميں يہ علامت '' '' مناسبت كے ساتھ، پہلے يا بعد ميں لگا دى گئي ہے لہذا ہر كلمہ اس علامت كے ساتھ مل كر مركب(اصلى و فرعى عنوان سے) كو تشكيل ديتاہے جيسے ايثار :_كا اجر، _ كى قدر و قيمت ، _ كے اثرات يا آنحضرت كے پيروكار _وں كا اعراض يہ ہوجائے گا آنحضرت(ص) كے پيروكاروں كا اعراض و غيرہ_ ملاحظات: 1) اشاريوں ميں ذكر شدہ نمبر ان آيات سے مربوط ہيں جن سے موضوعات كو اخذ كيا گيا ہے البتہ اس كا مطلب يہ نہيں ہے كہ اشاريوں كے يہى الفاظ آيات ميں موجود ہيںبلكہ انہيں آيات سے استخراج كئے گئے نكات كى بنياد پر تيار كيا گيا ہے _ 2) كتاب كے آخر ميں مذكور اشاريوںكے علاوہ ہر آيت كے ذيل ميں بھى اس كے اشاريے ذكر كر ديئے گئے ہيں تا كہ قارئين محترم كيلئے مطلوبہ عناوين كى طرف رجوع كرنا آسان ہوجائے اور انہيں ہر آيت كے عناوين كا خلاصہ بھى دستياب ہو جائے_ 629 اشاريے (1) آ آبادكارى : ر_ك مكہ آبرو : عزت و _كى ہتك كى راہيں 7/22 آثار قديمہ سے آشنائي : _ كى اہميت 6/11 آخرت : _ كا خير ہونا 6/32;_ كو جھٹلانے كے آثار 6/13 ; _ كو جھٹلانے والوں كى رضايت 6/113; _ كو جھٹلانے والے 6/150; _ كى حقيقت 6/32;_ كى خصوصيات 6/32;_ كى قدر و منزلت 6/32; _ ميں شرور 6/32 نيز ر_ك ; ايمان ، تعقل، ذكر ، شياطين ، غفلت ، متقين ، مومنين آخرى الزمان : _كى نشانياں 6/158 آدم (ع) : _اور ابليس 7/ 21،22; _ اور ممنوعہ ذر; درخت 7/19،20،22،23; _ بہشت ميں 7/19 ;_ كا استغاثہ 7/23;_ كا اقرار عصيان 7/23; _ كا تضرع 7/23; _ كا تقرب 7/22; _ كا خاكى ہونا 7/12; _ كا خسارے ميں ہونا 7/23; _ كا ستر عورت 7/27; _ كا ظلم 7/23; _ كا عصيان 7/21،22،23،24;_ كا فريب كھانا 7/20 ، 24،27; _ كا ہبوط7/21،24;_ كو خبردار كيا جانا 7/19،22;_ كى اميدوارى 7/23; _ كى برہنگى كے علل و اسباب 7/22،2; آ دم كى خطا 7/23; _ كى خلقت 7/11;_ كى خلقت كا عنصر 7/12;_ كى دعا 7/23; _كى سكونت كا قصہ 8 /20; _ كى شرمگاہ كا ظاہر ہونا 7/20،22،27; _ كى شرمگاہ كا مستور ہونا 7/20،22;_ كى لغزش 7/23; _ كى ملائكہ پر برترى 7/11; _ كى نسل 6/98;،7/14، 26، 27;_ كے آگے ملائكہ كا سجدہ 7/11،12 ; _ كے خلاف سازش 7/20; _ كے درجات و مقامات 7/11; _ كے سامنے سجدہ نہ كرنا 7/11; _ كے 630 عصيان كى سزا 7/24;_ كے عصيان كے آثار 7/27; _ كے عيوب كا ظاہر ہونا 7/24_ كے مقام كى قدر و منزلت 7/19; _ كے ہبوط كے اسباب 7/27;بہشت _ كا مقام 7/24; بہشت _ كى صفات 7/19; بہشت ميں _ كى سكونت 7/20; قصہ _ 7/11،19،20،21،22،23،24،27 قصہ آدم (ع) سے عبرت 7/27 نيزر_ك ابليس اور انسان آدم كشي: نيز ر_ك اولاد كا قتل _ قتل آرام و سكون : _سے خالى لوگ 6/71; _ كى راہيں 6/48; _ كى نعمت 6/127; _ كى نفسيانى راہ 6/48 ;_ كے اسباب 6/127،7/2 نيز ر_ك اطمينان ; بہشت ; رات ،مؤمنين مہتدين ; ميلانات _ آرزو : دنيا ميں واپس پلٹنے كى _6/27،28 نيزر_ك ابليس ، كفار ، مشركين آرمان : ر_ك انبيا آزادى :ر_ك عقيدہ آزر: _كا اجتماعى مقام و مرتبہ 6/74;_كى بت پرستى 6/74;_كى شخصيت 6/74; _كى گمراہى 6/74; نيز ر_ك ابراہيم آزمائشے : ر_ك امتحان آسائشے : _كے آثار 6/40 نيز ر_ك رفاہ ;غافلين آسمان : _كا حادث ہونا 6/1;_كا حاكم 6/3; _كا خالق 6/1،42 ،73، 79 ، 101 ،2 10; _ كى تدبير 6/73;_ كى جانب صعود 6/125،_وں كا متعدد ہونا 6/1،3،12، 14 ، 73،79;_وں كى خلقت 6/1; _وں كى خلقت كا استحكام6/73 ;_وں كى خلقت كا با مقصد ہونا 6/73 ;_وں كے دروازے 7/40;_ى موجودات كا مالك 6/12;ملكوت _ى 6/75 آسمانى كتب: آخرى _ 6/1156، _ سے جہالت كے آثار 6/157; _ كا تقاضا 6/10; _ كا قرآن سے پہلے ہونا 6/156; _ كا كردار 6/90،91; _كا نزول 6/7;_كا ہدايت كرنا 6/93; _ كى بے نظيرى 6/93; _ كى پيشگوئي 6/20،92; _كى تعليمات 6/20; _كى تعليمات كى تبليغ 6/91 ;_ كى حقانيت 631 كے گواہ 6/92 ;_ كى گواہى 6/20;_ كى مثل لانے كا ادعا 6/93;_ ميں ہم آہنگى 6/92;نيز ر_ك آنحضرت(ص) ; انجيل ،تورات ، قرآن ،كفر آسيب شناسي: ر_ك تبليغ _دين آفرينش: _ كا تكامل 6/71;_ كا حاكم 6/12،62،80;_ كا خالق 6/101 ،102 ; _ كا قانون كے مطابق ہونا 6/59، 96; _ كا مالك 6/45،164;_ كا مدبر 6/164 ; _ كى تدبير 6/31،45 ،57، 59، 81،162،164;_ كى خلقت 6/101،1; _ كے تحولات 6/59،73;_ كے عوالم 6/162، 7/40 ; _ كے عوالم كا متعدد ہونا 6/45 ; _ كے ملكوت كى رؤيت 6/67;_ ميں رشد و تكامل 6/9 7; _ ميں عليت 6/79;خزائن _ كا مالك 6/162; كمال _ 6/38;نظام _6/57 ، 97;نظام _ كى خصوصيات 6/38; نيز ر_ك تعقل آگ: _كى اہميت 7/12; نيز ر_ك ابليس _ جہنم آگاہى : ر_ك بصيرت _شناخت عليم آئين ر_ك دين ،رسوم آنحضرت(ص) : _ اور آسمانى كتب 6/30 ، 92; _ اور احساس ذمہ دارى 6 /107 ; _ اور انجيل 6 /30 ، 114; _ اور تورات 6 /20 ، 114; _اور بدعتى افراد 6 /150; _ اور صحابہ 6 /52; _ اور علم غيب 6 /50 ; _ اور فقير صحابہ 6/ 52; _ اور كفار 6 /74، 33، 35; _ اور گمراہ افراد 6 / 150; _اور مشركين 6 / 14، 19 ، 42 ، 47، 50، 53، 106، 137، 147; _ اور مشركين صدر اسلام 5 / 58; _ اور مشركين مكہ 6 / 113 ; _ اور ولايت خدا 6 / 105 ; _ پر خدا كى بخشش 6 / 89 ; _ پر طعن 6 /33 ; _ پر وحى نازل ہونا 6 / 19 ، 91 ; _ سے اعراض 6 / 8 269; _ سے اعراض كے اسباب 6 / 26 ; _ سے بے جا توقعات 6 / 35 ; _ سے مذاق كرنے والوں كو تنبيہ 6 / 10; _ كا احتجاج 6/12، 14، 19 ، 146، 148 ; _ كا اخلاق 6 / 126; _ كا اسلام 6 / 14; _ كا انبياء كى پيروى 6/90 ; _ كا انقياد 6 / 14 ، 5 ، 153 ; _كا حسن انجام 6 / 135; _ كا خوف 6/15;_ كا راستہ 6 /153;_كا سلام 6/54; _ كا سوال 6/19 ; _ كا عقيدہ 6/14; _ كا علم غيب 6/24 ; _ كا عمل 6 / 52 ; _ كا غم 6/33; _ كا قرآن پر احاطہ 6 / 45 ; _ كا كردار 6 / 14 ، 45، 151; _ كا مذاق 6 / 10 ; _ كا معجزہ -6/35، 50، 75 ;_كا معلم 6/ 105، 161; _ كا يہود سے احتجاج 6 / 91 ; _ كو اذيت 6/33; _ كو اضرار 6 / 17 ; _ كو بشارت 6/ 89; _ كو تسلى 6/ 10 ، 30 ، 33، 34، 98 ، 112 ، 7/ 41 ; _ كو جھٹلانے والوں كى پشيمانى - 6 / 27 ; 632 _ كو خبردار كيا جانا 6 / 147 ; _ كى امداد 6 / 4 ; _ كى بصيرت 6 /50 ; _ كى بعثت كے آثار تاريخ 6 / 19 ، 52 ، 58 ; _ كى تبليغ كا بلا اجرت ہونا 6 /90 ; _ كى تبليغ كى اجرت 6 / 90 ; _ كى تبليغى سيرت 6 / 17 ; _ كى تشويق 6 / 34; _ كى تعليم 6 / 12; _ كى تكذيب 6 / 25 ، 34 ، 37 ، 89 ، 147 ; كى تكذيب كى فراموشى 6 / 68 ; _ كى تواضع 6 / 54 ; _كى توحيد 6 / 163; _كى توحيد عبادى 6 / 126 ; _كى ثابت قدمى 6 / 135 ; _ كى جنگ 6 /112 ; _ كى حقانيت پر گواہى 6 / 19 ; _ كى حقانيت كا كتمان 6 / 20 ، 21; _ كى حقانيت كے دلائل 6 / 37، 38، 115; _ كى حقانيت كے گواہ 6 / 19 ، 20 ، 57 ; _ كى حمد 6 / 153 ، 162 ; _ كى خاتميت 6 / 19 ، 115; _ كى دعوت 6 / 36 ، 151 ; _ كى دعوت سے بے اعتنائي 6 / 36 ; _ كى دعوت كو قبول ہونا 6 / 36 ; _ كى دعوت كو قبول كرنے كى راہ 6 / 53; _ كى دعوت كى خصوصيات 6 / 36 ، 151 ; _ كى ذمہ دارى 6/11 ، 14، 19، 25، 58، 147، 148، 150 ، 151، 161، 162، 163، 7/2 ، 32; _ كى ذمہ دارى كا تعين 6/ 50 ; _ كى ذمہ دارى كى حدود 6/ 19 ، 50، 52، 66، 14 ، 107، 137، 7/2; _ كى رسالت كا دوام 6 / 19 ; _ كى رسالت كو جھٹلانے والے 6/ 91 ; _ كى رسالت كى حدود 6 / 90; _ كى رسالت كى عا لميت 6 /19، 90 ; _ كى زيارت كى فضيلت 6 / 35 ; _ كى قدرت كى حدود 6/ 35 ، 50 ; _ كى قضاوت6/89 ; _ كى قوم 6 /66 ; _ كى كتاب 6 / 89 ; _ كى مشكلات 6 / 35 ; ;_كى منفى جنگ 6 / 112; _ كى حقانيت كے گواہ 6 / 19 ، 20 ، 57 ; _كى نبوت 6 / 89; _ كى نبوت كے گواہ 6 / 19 ، 111; _ كى نبوت ميں مغالطہ 6 / 9 ;_ كى نماز 6 / 162; _ كى وحى كى پيروى كرنا 6 / 106; _ كى ہدايت 6 / 61 ; _ كى ہدايت كرنے كى روش 6 / 74;_ كى ہدايت گرى 6 / 35 ، 63، 104 ، 107، 137; _ كے اختيارات 6 / 50 ; _ كے انذار 6 / 19، 51 ، 147 ، 217 ; _ كے پيروان 6 / 36، 159; _ كے دشمن - 6 / 20 ، 25 ; _ كے دشمنوں سے مقابلہ كا طريقہ 6 / 118; _ كے دشمنوں كا پروپيگنڈا 6/118 ; _ كے دشمنوں كى آزادى 6 / 12 ; _ كے دشمنوں كى ہٹ دھرمى 6 / 112 ; _ كے زائرين كے مقامات 6 / 54 ; _ كے ساتھ جنگ 6 / 7 ، 32، 25 ، 26 ، 33، 93 ; _ كے ساتھ مجادلہ 6/ 59 ; _ كے عمل كا حساب ہونا 6 / 52 ; _ كے غم 6 / 33 ; _ كے فرا ض 6 / 15 ; _ كے فضائل 6 / 106 ، 126 ، 133; _ كے كلام كا سننا 6 / 36 ; _ كے كلام كو سمجھنا 6 / 36 ; _ كے مقابلے كى روش 6 / 112 ; _ كے مخالفين سے جنگ كا طريقہ 6 / 92 ; _ كے معجزہ كى تكذيب 6 / 109 ; _ كے مقامات 6 / 19 ، 33، 83 ، 89، 153، 163; _ كے مكذبين 6 / 57، 147; _ خدا كا _ سے تكلم 6 / 162; مكذبين _ اور قيامت كا دن 6 / 27 ، 36 ; مكذبين _كاانجام 6 / 41 ; _ مكذبين_ كا ظلم 6 / 58 ; _ مكذبين _ كا عذاب 7 / 58 ; _ مكذبين _ كو خبردار كيا جانا 6 / 33; مكذبين _ كو 633 مہلت 6 / 147 ; _مكذبين _ كى كوردلى 6 /50 ; مكذبين _ كى گمراہى 6 / 50 ; مكذبين _ كے تقاضے 6 / 57 ; نبوت _ كے دلا ل 6 / 37 ، 38 ، 115 نيز ر_ ك ، انبيائ، اہل كتاب، ايمان ، تعقل ، دشمنى ، ظالمين كفار ، كفر ، مشركين ، معاد، مومنين ، يہود_ آئمہ : _ پر سب و شتم كرنے والوں سے اعراض 6/68; _ كى پيروى ترك كرنے كے آثار 6/153; _ كى مسئوليت 6/19; _ كے مخالفين كى عيب جوئي 6/108; _ كے مقامات 6/153; نيز ر_ك امام على _ اہلبيت (ع) آيات احكام : ر_ك احكام آيات الہى : 6/33،34،37،38،97،99;آفاقى آيات 6/141; _ پر ايمان لانے والے 6/118;_ سے استفادہ 6/6، 7/32;_ سے اعراض 6/4،5;_ سے اعراض كرنے والوں كا عذاب 6/157; _ سے اعراض كى سزا 7/36;_ سے بے اعتنائي 6/36،68;_ كا تمسخر 6/5; _ كا تمسخر اڑانے والوں كى سزا 6/5;_ كا تنوع 6/105 ; _ كا واضح ہونا 6/104; _ كا ہدايت كرنا 6/105;_ كو جھٹلانا 6/5، 21،28 ،33،7/10،37; جھٹلانے پر سرزنش 6/5; آيات خدا كو _ كو جھٹلانے سے اجتناب 6/51،7/35;جھٹلانے كا تداوم 7/9; _ كو جھٹلانے كا ظلم 6/21; آيات خدا كو جھٹلانے كا مقدمہ 6/25،49; _ كو جھٹلانے كے آثار 6/11، 21،39،110،7/9،40;_ كو جھٹلانے والوں كا انجام 6/21،7/36، 40; _ كو جھٹلانے والوں كا بہرا سونا 6/39; _ كو جھٹلانے والووں كا خسارہ 7/9; _ كو جھٹلانے والوں كا خوف 6/49; _ كو جھٹلانے والوں كا ظلم 7/37;_ كو جھٹلانے والوں كا فسق6/49;_ كو جھٹلانے والوں كا گناہ 6/6;_ كو جھٹلانے والوں كا گونگا ہونا 6/39;_ كوجھٹلانے والوں كا ناقابل ہدايت ہونا 6/11; _ كو جھٹلانے والوں كى ابتلا 7/37; _ كو جھٹلانے والوں كى تاريكى 6/39،7/37;_ كو جھٹلانے والوں كى تنبيہ 6/21; _ كو جھٹلانے والوں كى روزى 7/37; _ كو جھٹلانے والوں كى سرنوشت 7/37;_ كو جھٹلانے والوں كى سزا 6/5;_ كو قبول كرنے كا مقدمہ 6/105;_ كو ;قبول كرنے كے موانع 6/39; _ كو ياد ركھنے كا مقام و مرتبہ 6/127; _ كى اہميت 6/126; _ كى تبيين 6/136،130،7/32; _ كى تلاوت 7/35; _ كے جھٹلانے والے ; _ كے جھٹلانے والوں كا عذاب 6/49; _ كے جھٹلانے والوں كى محروميت 6/39، 7/40،7/27; _ كے جھٹلانے والے 6/21، 33،28، 45،0 15، 7/41; _ كے جھٹلانے والے اور شياطين ; _ كے جھٹلانے كے علل و اسباب 6/33،39;_ كے فہم كا مقدمہ 6/25،49; _ كے فہم ميں موانع 6/39; _ كے خلاف جنگ 6/5; _ كے نزول كا فلسفہ 6/28; _ كے نزول كے اسباب 6/4; نيز ر_ك استكبار ايمان ، تعمل دانشمند ، ذكر ، رہبري، شبہات ، 634 ظالمين ، علما، كفار، كفارمكہ ، كفر، مشركين ، مغالطہ آيات ملجئہ:6/158 _ كا كردار 6/158 الف ابتلائ: ر_ك سختى ، كمى ، قيامت ابداع : ر_ك خدا ابراہيم (ع) : _اور آزر 6/74; _اور چاند پرست لوگ 6 /77 ، _اور چاند پرستى 6 / 87; _اور رؤيت عرش 6/78; _اور ستارہ پرست لوگ 6/76; _اور سورج پرستى 6/78; _اورمشركين 6/83; _پر خدا كى بخشش 6/84; _كا اجتماعى مقام و مرتبہ 6/74; _كا اجر 6/74 ; _كا احتجاج 6/74 ،76 ،77، 78،79،80; _ كا تبرا6 87;_ كا تعجب 6/80; _كا حق كى طرف رجحان 6/79; _ كا حنيف ہونا6/79/161; _ كا دين 6/161; _ كا ستارہ پرستى كا اظہار 6/76; _كا سورج پرستى كا اظہار 6/78;_ كا سوتيلا باپ 6/74; _ كا صالحين ميں سے ہونا 6/85; _ كا عقيدہ 6/80; _ كا قصہ 6/74،75 ،76، 7 7، 78،80 ، 81 ، ; _ كا مجادلہ 6/76; _ كا محسنين ميں سے ہونا 6/84; _ كو خبردار كرنا 6/80; _ كو ملكوت كا مشاہدہ كرانا 6/75،78،_ كى اولاد 6/84; _ كى بصيرت 6/75; _ كى تنزيہ 6/ 61 _ كى توحيد 6/78، 79 ،80; _ كى تہديد 6/81; _ كى حجت و براہين 6/84; _ كى خصوصيات 6/79; _ كى شجاعت 7/80; _ كى شرك سے جنگ 6/76 ،77، 78 ، 79 ، 80; _ كى شہرت 6/74; _ كى قضاوت 6/89; _ كى نبوت 6/89; _ كى نسل كا زيادہ ہونا 6/84; _ كى ہدايت 6/ 84; _ كى ہدايت يافتہ نسل 6/84; _ كے احتجاج كا حكم ہونا 6/83; _ كے احتجاج كى خصوصيات 6/83; _ كے پيرو كار 6/161; _كے دور كى تاريخ 6/76، 77، 78; _ كے عزيز و اقارب 6/87;_ كے فضائل 6/79، 84 ، 86،161;_ كے مقامات 6/75 ،83، 84،89; _ كے ميلانات 6/79 ابليس : _ اور آدم 7/12،13،18،20،21،22،27; _ اور حوا 7/20،21،22،27;_ اور صراط مستقيم 6/16; _ پر بے اعتمادى 7/21; _ عصيان سے پہلے 7/13; _ كا آگ سے ہونا 7/12; _ كا انتقام 7/16; _ كا انجام 7/18; _ كا بہكاوے كا اقرار كرنا 7/16;_ كا تعصب 7 / 12; _ كا تكبر 7/11،12،13; _ كا جہنم ميں ہونا 7/18; _ كا جھوٹ بولنا 7/20; _ كا حوصلہ 7/11; _ كا دھتكارا جانا 7/18; _ كادھو كہ دينا 7/16 ، 17 ، 20، 11، 22، 27; _ كا صراط مستقيم كا اقرار كرنا 7/16; _ كا ضعف 7/17; _ كا عصيان 635 7/11، 12، 14،18; _ كا عقيدہ 7/12،14،16;_ كا علم 7/12، 14، 17; _ كا قدريں معين كرنا 7/12; _ كا قياس 7/12 ; _ كا كردار 7/21; _ كا كفران 7/16; _ كا كينہ 7/16; _ كا گمراہى كا اقرار كرنا 7/16; _ كا مكر 7/20; _ كا مواخذہ 7/12; _ كا مہلت مانگنا 7/14; _ كا وسواس ڈالنا 7/20; _ كا وسوسہ 7/20،27; _ كى آرزو 7/17; _ كى اطاعت 7/17،18; _ كى اميدوارى 7/14; _ كى تحقير 7/18; _ كى توحيد 7/12; _ كى جنس 7/11; _ كى جھوٹى قسم 7/22; _ كى خلقت 7/12; _ كى خلقت كا عنصر 7/12; _ كى دشمنى 7/17،20; _ كى زندگى كا سرچشمہ 7/4;_ كى سازش كا وسيع ہونا7/17; _ كى سرزنش 7/12، 18; _ كى شيطنت 7/20; _ كى عمر 7/14،15،16; _ كى قسم 7/22; _ كى گستاخى 7/12،16;_ كى گمراہى 7/16; _ كى گمراہى كا منشا7/16; _ كى مسئوليت 7/12; _ كى معادشناسى 7/14; _ كى مہلت كى درخواست كا قبول ہونا 7/15; _ كے بہكاوے كا فلسفہ 7/16; _ كے بہكاوے ميں نہ آنے والے لوگ 7/17; ا بليس كے پيروكاروں كا انجام 7/18; _ كے پيروكاروں كا جہنم ميں ہونا 7/18; _ كے تقاضے 7/14; _ كے تكبر كے آثار 7/18، 24; _ كے تكبر كے علل و اسباب 7/12; _ كے جال 7/17; _ كے رذائل 7/12،13; _ كے سابقہ مقامات 7/11; _ كے ساتھ ہمراہى 7/18; _ كے عصيان كے آثار 7/18،24; _ كے عصيان كے اسباب 7/12; _ كے مقامات 7/11، 13; _ كے مكر سے نجات 7/17; _ كے مہلت مانگنے كا فلسفہ 7/16; _ كے ہبوط كے علل و اسباب 7/13، 24; _ كے ہبوط كے مراحل 7/24;خدا كا _ سے تكلم 7/18; نيز ر_ك آدم ، شيطان _ ملائكہ اتحاد : _كى اہميت 6/153،9 15، _كے موانع 6/153 اتفاق : _كى نفى 6/67 اتمام حجت 6/131: _ كى اہميت 6/131; _كى كيفيت 6/156; انسانوں پر _6/156، 157; اہل كتاب پر _6/60; كفار پر _6/4 اجتماعى مقام : _سے عارى افراد 6/52،53 اجر : ر_ك جزا اجرام فلكى : _كى ربوبيت 6/77،78; _كى ربوبيت كارد6/80 اجرت : مستجاب 6/ 31;ر_ك آنحضرت (ص) ، تبليغ _ اجل : 636 _كى اقسام 6/12; _مسمى 6/2،60،128; _مسمى سے آگاہى 6/2; _مسمى كى حتميت 6/2 ;_معلق 6/2; _معلق سے آگاہى 6/2; _معلق كا متغير ہونا 6/2 احبار : ر_ك علماء يہود احتجاج : (دليل و حجت لانا) _جدلى 6/76; _كا طريقہ 6/14; _كرنے كا معيار 6/81; بدعت ايجاد كرنے والوں سے _6/0 15; كفار سے _6/14; مشركين سے _6/12،19،40، 46، 63، 83،148; يہود سے _نہ كرنا 6/91; خاص موارد كو اپنے موضوع ميں تلاش كيا جائے_ احتضار : _ كے آثار 7/37; _كے سخت ہونے كے اسباب 6/93; _كے وقت پياس 6/93; _كے وقت كى ضرورت 7/37; نيز ر_ك خدا پر افترا باندھنے والے ظالمين _وحي احسان : _ كا مفہوم 6/151;_ كے آثار 6/86،89; نيز ر_ك آنحضرت (ص) ،خدا، والدين احكام : 6/28، 63،118،119،140،141،142،163، 145 ، 46 1،150،51 1،152، 153،7/33 ; _ ثانوى 6/119،145; _ كا توقيفى ہونا 7/116; _ كا فلسفہ 6/69،142،145; _ كو بيان كرنا 6/151، 7/32; _ كو وضع كرنا 6/57،119، 141، 151; _ كى اہميت 6/118; _ كى خصوصيات 6/53; _ كى عموميت 6/15; _ كے اثبات كى شرائط 6/144; _ كے اعتبار كا معيار 6/144; _ كے درست ہونے كا معيار 6/143; _ كے منابع 6/145; _ ميں انعطاف پذيرى 6/145; _ وضع كرنے كا سرچشمہ 6/144; _ وضع كرنے ميں علم 7/33; تشريعى _ كا سرچشمہ 6/59; خاص موارد اپنے موضوع ميں تلاش كريں اختلاف : اجتماعى _كے اسباب 6/159; _كا مقدمہ 6/65; _كے آثار 6/65 ،153; _كے علل و اسباب 6/153; دينى _6/65 اختلاف كرنے والے : _كا انجام 6/159; _كى سزا 6/159 اختيار : رك انسان ، توحيد ، جبر ، جنات ، دين ، شرك ، عقيدہ ، عمل ، گمراہى ، ہدايت _ اخلاص : _كا مقدمہ 7/29; _كى اہميت 6/162 ;_ كے آثار 6/41 ;_كے علل و اسباب 6/63 ; _كے موانع 8/29 ;نيز ر_ك آنحضرت (ص) ،انسان ، دعا ، 637 عبادت ، مناجات اخلاق : _رذائل سے اجتناب 7/26 ;_رذائل كے موانع 7/6 نيز _ ر_ ك اخلاقى مباحث ادراك : _ كى سلامتى كى نشانياں 6/ 39;_كے عطا ہونے كا منشا 6/46; _كے موانع 6/39 ;سلب _6/46 ;عدم _كے آثار 6/39 ;نعمت _6/46 ;نعمت _كا سرچشمہ 6/46 ;نيز ر _ خدا ،فہم اديان : _كى تعليمات پر عمل 6/ 90; _كى تعليمات كى حجت 6/90 ;_كى تعليمات ميں تكامل 6/ 91; _كے خلاف جنگ 6/121 ;مكمل _6/5;11 نيز ر _ك اسلام ، توحيد ، دين ، قيامت ارتداد : _كے آثار 6/71; _كے علل و اسباب 6/71; نيز ر _ك مرتد ارشاد : ر_ك تبليغ ازدواج : باپ كى بيوى سے _7/33 ; حرام _7/33 استدلال : ر_ك احتجاج و برہان استغفار : _كے آداب 7/23 استقامت : ر_ك _توحيد ، سرد جنگ ، رہبر ي استكبار : آيات خدا كے مقابلہ ميں _ كى سزا 6/93 ;_كى سزا 6/124 ;_كے آثار 6/93 ، 7/ 35 ، 40 نيز ر_ ك تكبر ، شيطان _ مستكبرين استہزا كرنے والے: _ كا انجام 6/10; _كى سزا 6/10 اسحاق (ع) : _كا صالحين ميں سے ہونا 6/85; _كا محسنين ميں سے ہونا 6/84; _كى توحيد6/84; _ كى حجت و براہين 6/84 ; _كى قضاوت 6/89; _كى نبوت 6/89; _كى ہدايت 6/84 ;_كے عزيز و اقارب 6/87; _كے فضائل 6/84، 86 ; _ كے مقامات 6/84 ، 86 اسراف : 638 _پر سرزنش 6/141 ;_كى حرمت 6/141 ; _كے آثار 7/31 ; _كے احكام 6/41 ، 7/31; _كے موارد 6/41 ، 7/31 اسلام : _پر تہمت 6/119 ;_سے استہزا كرنے كا گناہ 6/69 ;_سے اعراض 6/35 ;_قبول كرنے كے آثار 6/126; _كا استوار اور محكم ہونا 6/161 ; _كا استہزا كرنے سے اجتناب 6/69; _كا عالمى ہونا 6/19 ; _كا وحى پر مبنى ہونا 6/14 ; _كى تعليمات 6/163; _كى تكذيب 6/35 ; _كى جامعيت 6/115 ; _كى حفاظت 6/14 ، 69 ; _كى خصوصيات 6/14 ، 115 ، 161،162; _كى عقلانيت 6/14 _كى دعوت 6/19 ; _كى فتح كى بشارت 6/5 ; _كى ہدايت گرى 6/115 ;_كے خلاف سازش 6/123 ; _كے خلاف مبارزے كے طريقے 6/93 ; خاتميت _6/115; دشمنان _سے مقابلہ كرنے كا طريقہ6/118 صدر _كى تاريخ 6/5، 7;8،19 20 ،26 ،52، 53،54، 56،57،58،71،105 ،109 ،114 ،118،119،1 12،123 ; قداست _كى حفاظت 6/69; نعمت _6/53 نيز ر _ ك رہبرى _ہم نشيني اسماعيل (ع): _كا صالحين ميں سے ہونا 6/86; _كى قضاوت 6/86; _كى نبوت 6/89; _كى ہدايت 6/86; _ كے آبا و اجداد 6/86; _كے فضائل 6/86; _كے مقامات 6/89 اسماء و صفات : بصير 6/13 ;حكيم 6/18 ، 73 ، 83 ، 128 ، 139 ; خبير 6/81 ، 73 ، 103 ; رحيم 6/54 ، 145 ، 165 ; سميع 6/13 ، 115 ; صفات جلال 6/18 ، 99 ، 101 ، 103، 131 ; عزير 6/96 ;عليم 6/83 ، 96 ، 101 ، 115 ، 128 ، 139;غفور 6/54 ، 145 ، 165 ;لطيف 6/103 ; وكيل 6/102 اصحاب محمد(ص) : ر_ ك صحابہ اصلاح : _ كے آثار 6/48 ، 54 ;_ كے علل و اسباب 6/54 اصل حليت : 6/119 ، 140 ، 143 ، 145 ، 7/32; _كى حد 6/119 اصول پسندي: ر_ ك رہبري اضطراب : _كے علل و اسباب 6/125 اضطرار : _ كے آثار 6/119 ، 145 _ى احكام 6/145 ;_ى حالت ميں باغى سے مراد 6/145; _ى حالت ميں عادى سے مراد 6/145 ;_ى حالت 639 ميں محرمات كے آثار كا ختم ہو جانا 6/145 نيز ر_ك _ تكليف ، طغيانگر لوگ _ متجاوزين اضلال : ر_ ك _ بدعتى لوگ _ جنات _ خدا، شياطين اور گمراہي اطاعت : _ انبياء كا پيش خيمہ7/10 ;_ خدا كى اہميت 6/116 ،117; _ كى شرائط 6/90 ; _ كے آثار 6/133; _ كے اسباب 7/10 ;اكثريت كى _ 6/76; اوامر الہى كى _ 6/153 ;خدا كى _ 6/106 ، 116 ، 7/3; شيطان كى _ 6/121 ، 142 ;شيطان كى _ پر مذمت 6/142;شيطان كے دوستوں كى _ 6/121 ;علما كى _ 6/116 ;غير خدا كى _ 6/121 ، 7/3 ;غير خدا كى _ كا ترك كرنا 6/153 ، 7/3 ;قرآن كى _ 7/3 ;گمراہوں كى _ كے موانع 6/22; لوگوں كى _ 6/116; مشركين كى _ كا ترك كرنا 6/50 ; مشركين كى _ كے آثار 6/56 ;خاص موارد كو اپنے موضوع ميں تلاش كيا جائے_ اطمينان: _كى راہيں 6/148 ; _كے اسباب 6/125 ، 7/22 اعتدال : ر_ك قرآن اعتراف : ر_ك اقرار اعداد : آٹھ كا عدد 6/143; دس كا عدد 6/160 اعلام : (شخصيات) ر_ك آدم(ع) _ آذر ، آنحضرت (ص) ، ابراہيم (ع) ، ابليس ، اسحاق (ع) ، اسماعيل (ع) ، الياس (ع) ، اليسع (ع) ، امام على (ع) ، ايوب (ع) ، حوا(ع) ، داود(ع) ، زكريا (ع) ، سليمان (ع) ، عزرائيل (ع) ، عمر(ع) ، عيسى لوط (ع) ، موسى (ع) ،نوح (ع) ، ہاورن (ع) ، يحيى (ع) ، يعقوب (ع) ، يوسف (ع) ، يونس (ع) افترا : خدا پر _ 6/93، 137 ،140 ، 144 ، 150 ، 7/20 ،28 ، 33 ، 37 ;خدا پر _ كا ظلم 6/21 ، 93 ، 7/37 ;خداپر _ كا گناہ 6/93 ، 139 ; خدا پر _ كى حرمت 7/33 ;خدا پر _ كى راہيں 6/93 ;خدا پر _ كى سزا 6/93 ، 138 ، 139 ;خدا پر _ كے آثار 6/21 ، 93; زمانہ جاہليت ميں خداپر _ 6/39 6/138 ، 7/33 ;موارد 6/137 ، 140 ، 144 نيز ر_ ك _ تہمت ، مشركين افسانہ : ر _ ك قرآن اقتدار : ر_ ك قدرت 640 اقتصاد : _ى تفاوت و فرق كا منشا 6/165 اقرار : بے ثمر_7/5 ; توحيد كا _6/40 ;خطاكا _ 7/23; ظلم كا اقرار 7/5; عذاب كے وقت _7/5; كفر كا _6/63; مالكيت خدا كا _6/120 ;معاد كا _6/30 نيز ر_ك خود ، قيامت اقليت : _ كا عبرت حاصل كرنا 7/3 نيز ر_ك لوگ ، مشركين ، مومنين اقوام : قوموں كے مقدسات كى حرمت 6/108 ;گذشتہ _كا عذاب 6/146 ;مجرم _كا عذاب 6/147 ;نيز ر_ ك بنى اسرائيل ، قريش اور قوم ابراہيم اكثريت : _ كا آسيب پذير ہونا 7/17 ;_كا بے اعتبار ہونا 6/116 ;_ كى پيروى كرنے كے آثار 6/116 _ كى پيروى كو ترك كرنا 6/116 ;_كى گمراہى 6/116 ; _كى مخالفت 6/116 ;نيز ر_ ك لوگ ، مشركين اور مومنين القائات: شيطانى _ 6/113 ;شيطانى _قبول كرنے كى راہيں 6/113 ; شيطانى _كى تاثير 6/113 ;نيز ر _ ك _ شياطين اللہ: _زمانہ جاہليت ميں6/109 ، 136 ;نيز ر _ ك خدا الوہيت : _كى نشانياں 6/46 ;زمانہ ابراہيم ميں _ 6/78; شرائط _6/102 ;قدرت _6/46 الياس : _كا صالحين ميں سے ہونا 6/85; _كى قضاوت 6/89 ;_كى نبوت 6/89; _ كى ہدايت 6/85; _ كے آبا و اجداد 6/85; _كے فضائل 6/86; _كے مقامات 6/89 اليسع(ع): _كا صالحين ميں سے ہونا 6/86; _كى قضاوت 6/89; _كى نبوت 6/89; _كى ہدايت 6/86 _كے آباو اجداد 6/86; _كے فضائل 6/86; _كے مقامات 6/89 ام القرى : 6/92 امامت: _ كانور ہونا 6/122 ;مقام _سے جاہل افراد 6/122 ;منصب _كا ادعا 6/93 ;نيز ر_ك رہبري 641 امام على (ع): _كى توحيد 6/82 ; _كى قضاوت 6/164 ; _كے مقامات 6/82 _ 153 امتحان : _ كا فلسفہ 6/165 ;_ كے آثار 6/53; _ كے وسائل 6/53 ، 165; _ ميں كاميابى كے آثار 6/165 ;_ ميں ناكامى كے آثار 6/165; دنيوى وسائل كے ذريعہ_ 6/165 ;نيز ر _ ك امرا ئ، انسان ، خدا ، اجتماعى گروہ امتيں : _ كا انقراض 6/6 ، 7/34 ;امتون كا جہنم ميں ہونا 7/38; امتون كا حساب ليا جانا 7/6; _ كى اجل 7/33 ;_ كى پيدائشے كا قانون كے مطابق ہونا 7/34; _ كى حيات كا قانون كے مطابق ہونا 7/34 _ كى ہلاكت كے اسباب 6/4 ، 7/5; _ كے ظلم كے آثار 7/5; _ كے عقيدہ كو زينت بخشنا 6/108 _ كے عمل كو زينت دينا 6/108 ;پيغمبر كے بغير امتيں 7/35 ;ظالم _ كا انجام 7/14 ;ظالم _ كا انقراض 6/45 ;ظالم _ كا عذاب 6/44 ، 7/4; ظالم _ كى شقاوت 6/131; ظالم _ كى گمراہى 6/131 ;غير مسلم امت 6/159; كافر _ كى ہلاكت 6/6; گذشتہ _ كا عذاب 6/44 ، 7/4; گذشتہ _ كا عقيدہ جبر كى طرف مائل ہونا 6/148;گذشتہ امتيں اور انبياء 6/42 ;گمراہ _ پر لعنت 7/38 م;گناہ گار _ كا انجام 7/4 م;گناہ گار_ كى ہلاكت 7/4; مشرك _ پر لعنت 7/38 ;منقرض امتيں 6/45 امداد : _ كى بشارت 6/34 ;غيبى _ كا كردار 6/34 ;نيز ر _ ك : انبياء _ خدا ، قيامت ، محمد مومنين امرائ: _ كا استہزاء كرنا 6/53; _ كا عجب 6/ 53، _ كا قدر و قيمت معين كرنا6/53; مشرك _ كا امتحان 6/53; نيز ر_ ك امراء مكہ: _ كا كفر 6/124; _ كا مقابلہ كرنے كا طريقہ 6/53; _ كا مكر 6/123; _ كى بصيرت6/124; _ كى بہانہ جوئي 6/124; _ كى سازش 6/123 امن : _ ايك نعمت 6/127; _ كى اہميت 6/54; _ كے علل و اسباب 6/82 ; نيز ر _ ك بہشت ، دار السلام ، رجحانات ، مشركين ، معاشرہ ، موحدين ، مومنين امور: _ كا استحكام 6/83 ;_ كا قانون و ضابطہ كے مطابق ہونا 6/57 ;_ كے جارى ہونے كى حقانيت 6/57 ;حيرت انگيز _ 6/43 ، 95; نا معقول_ 6/101 اميد : 642 ر _ ك انبيائ اميدواري: _كے علل و اسباب 6/147; رحمت خدا كي_6/54 ، 165 ،7/23 ;مغفرت كى _6/54 ، 7/23; نيز ر_ ك خوف _ گناہكار لوگ انار : _ كے باغ 6/99; _كے درخت كى پيدائشے 6/141 انبيائ(ع): آنحضرت (ص) سے پہلے كے _6/42;ابراہيم سے پہلے كے _6/84 ;_اور شرك 6/88; _پر ايمان لانے والے 6/89 ، 7/35; _پر خدا كى بخشش 6/86 ، 89; _پر وحى 6/50 ;_تاريخ كى نظر ہيں6/34; انبيا جنّى 6/130 _سے استہزا كى سزا 6/10 ; _ كى حساب ليا جانا 7/6;_ سے سوال 7/6 ; _ قيامت كا دن 7/776; _ كا احتجاج 6/74; _ كا استہزا 6/10 ، 24; _ كا انتخاب 6/9 ،87; _ كا بشر ہونا 6/9 ،7/35 ;_ كا پيش قدم ہونا 6/106 ;_ كا حكم خدا كى اتباع كرنا 6/116 ;_ كا صبر 6/34 ;_ كا علم 6/2 ;_ كا كردار 6/48 ، 90 ، 130; _ كا مرد ہونا 6/9 ;_ كا ہدايت كرنا 6/42 ، 90 ، 130 ;_ كو اذيت دينا 6/34 ; _ كو جھٹلانے والوں كا انجام 6/11 ، 7/35 ;_ كو جھٹلانے والوں كى سزا 7/35; _ كو خبردار كيا جانا 6/88; _ كو نمونہ عمل بنانا 6/34 ،74 ،90 ;_ كى امداد 6/10 ، 34 ;_ كى اولاد كى قضاوت 6/89 ;_ كى اولاد كى نبوت 6/89; _ كى باتيں سننا 7/35; _ كى برترى 6/86 ; _ كى برترى كے اسباب 6/86; _ كى برگزيدگى 6/87 ، 7/35; _ كى برگزيدہ اولاد 6/87; _ كى بشارتيں 6/48 _ كى بعثت كا فلسفہ 6/42 ، 131 ، 133 ;_ كى پشت پناہى 6/34 ;_ كى تاريخ 6/34 ،112 ; _ كى تبليغ 6/48 ،90 ،7/6،7;_ كى تبليغ كا طريقہ 6/46 ، 90; _ كى تبليغ كى حدود 6/48; _ كى تعليمات كو پہجاننے كى اہميت 6/90;_ كى تكذيب 6/34 ، 49 ،130 7/6 ;_ كى تكذيب كا انجام 6/148; _ كى تكذيب كرنے والوں كو خبردار كيا جانا 6/11 ; _ كى تكذيب كے آثار 6/11 ;_ كى تكذيب كے موانع 7/148 ;_ كى تنزيہ 6/88 ;_ كى توحيد 6/88; _ كى جنس 6/9 ، 7/35;_ كى حجت 6/83; _ كى حكومت 6/89; _ كى خدمات 6/ 48; _ كى خصوصيات 6/9 ;_ كى خواہش 7/35 ; _ كى دعوت كو قبول كرنے كا مقدمہ 6/51; _ كى دعوت كى حدود 6/48 ;_ كى ذمہ دارى 106، 130، 7/35; _ كى ذمہ دارى كى حدود 6/48، 50، 89، 7/38; _ كى رسالت كى حدود 6/11; _ كى رسالت كے درميان فترت 7/35; _ كى رشتہ دارى 6/87 _ كى سيرت سے عبرت6/74; _ كى صلاحيت 6/124; _ كى قدرت 6/50 ;_ كى قضاوت 6/89 _ كى كاميابى 6/34; _ كى كاميابى كے علل و اسباب 6/34 ; _ كى كتاب 6/89 ;_ كى مخالفت كرنے كے آثار 6/42 ;_ كى نبوت 6/38 ;_ كى نيّات 7/7 _ كے آباء و اجداد كى قضاوت 6/89 ;_ كے آبا و اجداد كى نبوت 643 6/89;_ كے آباء و اجداد كے مقامات 6/89; _ كے اختيارات 6/89; _ كے اختيارات كى حدود 6/89; _ كے انتخاب كا معيار 6/89 ، 124 ; _ كے انذار 6/48 ، 130; _ كے انذار كو قبول كرنے كے مقدمات 6/51; _ كے انذا ركو قبول كرنے كے موانع 6/130; _ كے اوصيا ء كو جھٹلانے والے 6/39; _ كے اہداف 6/42 ، 7/35 ;_ كے اہداف پورے ہونے كا مقدمہ 6/34; _ كے اہداف كے محافظ 6/89; _ كے برتر عزيز و اقارب 6/87; _ كے برگزيدہ باپ 6/87; _ كے برگزيدہ بھائي 6/87 _ كے برگزيدہ عزيز و اقارب 6/87 ;_ كے بھائيوں كى قضاوت 6/89; _ كے بھائيوں كى نبوت 6/89; _ كے بھائيوں كے مقامات 6/89; _ كے درجات كى بلندى 6/83 ;_ كے دشمن 6/112 ، 113; _ كے دشمنوں كا افترا 6/112 ;_ كے دشمنوں كا پروپيگنڈہ 6/113; _ كے دشمنوں كا جھوٹ 6/112 ;_ كے دشمنوں كے اہداف 6/113 ;_ كے ساتھ طرز عمل اختيار كرنے كے آثار 7/6 ;_ كے ساتھ جنگ6/10 ، 34 ، 112 ;_ كے عزيز و اقارب كى قضاوت 6/89; _ كے عزيز و اقارب كى نبوت 6/89 ; _ كے عزيز و اقارب كى ہدايت 6/87; _ كے عزيز و اقارب كے مقامات 6/89 ;_ كے فرائض 6/15; _ كے فضائل 6/50 ،86; _ كے مخالفين 6/11; _ كے مقامات 6/34 ، 87 ،89; _ ميں ہم آہنگى 6/90; خاتم ال_ 6/19، 115; صاحب كتاب _ 6/89 ; نيز ر _ ك اطاعت ، ايمان ، جنات ، دشمن ، رہبرى ، كفار ، كفر اور تمام انبيائ انتخاب : حق انتخاب 6/104 انتقام : ر _ ك ابليس انجام : برا _ 6/5 ،10 ، 15 ، 21 ، 31 ،45 ، 47 ، 159 ;حسن _كى اہميت 6/135 ; خاص موارد اپنے موضوع كے تحت تلاش كئے جائيں انجيل: _كا كردار 6/156; _كے پيرو كاروں كى ہدايت 6/157 ; نيز ر _ ك مشركين مكہ انحراف : اجتماعى _كى علت 6/123; _كے علل و اسباب 6/35 ، 140 ;_كے موانع 6/3 ،116 ;فكرى _ميں موثر عوامل 6/7 ، 113 انحطاط : _كے علل و اسباب 7/313; روحانى _كا مقدمہ 7/13 ;نيز ر _ ك تمدن _ معاشرہ انذار (ڈرانا): _ كا طريقہ 6/52 128 ; _ كا فلسفہ 6/51; _ كى اہميت 6/19 ، 51 ، 92 ، 7/2; _ كے آثار 7/2; _ كے قبول كرنے كا مقدمہ 6/51; _ كے وسائل 644 6/51; _ ميں اولويت 6/92; عذاب سے _ 6/147 قرآن كے ذريعہ _ 6/51; قيامت سے _ 6/130;; لوگوں كو _ 6/19;; مومنين كو _ 6/2 5; وحى كے ذريعہ_6/51; نيز ر_ ك آنحضرت (ص) ، انبياء _ تبليغ _ تربيت قرآن _ مكہ اوروحي انسان : آدم سے پہلے كے _ 6/133; _ ابتدائے خلقت ميں 6/94 7/30 ; _ اور جنات 6/128; _ پر تسلط 6/129 ;_ قيامت كے دن 6/12 ، 36 ،51 ، 60 ، 28 ، 133 ، 17 ، 30 ;_ كا اختيار 6/35 ، 104 ،107 ، 137،148 ،149، 7/130; _ كا اخروى اجتماعى 6/51; _ كا اخروى حشر 6/2 ، 22 ،36 ، 38 ، 51 72،73 ،128; _ كا اخلاص 6/63; _ كا انجام 6/36 ،72 ، 108 ، 164 ، 7/25; _ كا بہكاوے ميں آنا 7/16 ،22 ،27; _ كا بہكايا جانا 7/27 ; _ كا حقيقى مولا 6/62 ; _ كا خالق 6/2 ، 98 ، 7/11 ; _ كا خدا سے عہد 6/63 ، 64 ; _ كا خطرات ميںگھرنا 7/16، 7/377;_ كا خود سے بے خبر ضمير6/63 ; _ كا خواب 6/60; _ كا دنيوى حصہ 7/37; _ كا زيبائي پسند ہونا 6/108; _ كا زمين پر مستقر ہونا 6/98 ، 165; _ كا زوال 7/24 ;_ كا سختى ميں ہونا 6/63; _ كا عجز 6/6 ، 9 ، 18 ، 134; _ كا عصيان 6/133; _ كا قابل ہدايت ہونا 6/104 ;_ كا كمال طلب ہونا 7/21 ;_ كا مبدا 6/108 ; _ كا مٹى سے ہونا 6/2; _ كا ناپسنديدہ عمل 6/60;_ كو خبردار كيا جانا 6/60، 128، 7/41; _ كى آگاہى 6/104 _ كى اجل 6/2 ،128 ;_ كى استعداديں 6/104 7/3 ;_ كى انعطاف پذيرى 7/22; _ كى بقاء 6/12; _ كى پناہ گا 6/72; _ كى تاريخ 6/133;_ كى توحيدى فطرت 6/40 ،41 ، 42 ، 63; _ كى جہالت 7/24 ;_ كى حقيقت 6/60 ، 93 ، 7/37 ;_ كى حيات 6/62 ، 94 ، 98 ;_ كى حياء 7/22 _ كى خصوصيات 6/104 ، 151 ، 7/3 ;_ كى خلقت 6/2 ، 7/28; _ كى خلقت كا عنصر 7/11; _ كى دنيوى حيات 7/24; _ كى دنيوى غفلت 6/60; _ كى دوسرى حيات 7/25; _ كى ذمہ دارى ، 6، 71، 72، 128، 130، 135، 151، 164، 7/17، 29; _ كى روح 6/60 ، 7 ،37; _ كى روح كا قبض ہونا 6/93; _ كى روحانى ضروريات 6/63; _ كى روزى 6/142; _ كى زمين پر سكونت 7/24 ;_ كى زمين كى طرف بازگشت 7/25; _ كى زندگى كى حفاظت 6/61; _ كى سرنوشت 7/30; _ كى سعادت طلبى 6/135; _ كى شخصيت 7/11 ;_ كى شكل بندى 7/11; _ كى صفات 7/63; _ كى ضرورت مندى 6/63; _ كى ضروريات 6/14 ، 16 ، 38 ، 126 ، 7/26 ،37 ;_ كى عارضى حيات 6/98;_ كى عمر 6/2;_ كى عہد شكنى 6/64;_ كى فطرت 6/43، 48،63 ،86، 7/16، 30; _ كى قدرت 6/10; _ كى قدر و قيمت 7/26;_ كى مادى ضروريات 7/10،32; _ كى معاش كا پورا ہونا 7/24;_ كى معنوى ضروريات 6/38; _ كى منفعت طلبى 6/71،7/21; _ كى موت 6/2،62،94،7/35; _ كے آباد و اجداد 6/98; _ كے ابعاد6/43; _ كے اسرار 6/3 ،33; _ كے امتيازات 6/84; _ كے حالات 6/63; _ كے حقوق 6/104; _ كے دشمن 6/142،7/22; _ كے علم كا منشا6/98، 7/11 645 ،26; _ كے علم كى محدوديت 6/103; _ كے علم كى قدر و قيمت كا معين ہونا 7/8; _ كے عيوب كا چھپايا جانا7/26; _ كے فضائل 6/27; _وں كا اخروى حشر 6/2،22،36، 38، 51، 72، 73، 128 ; _وں كا اخروى مواخذہ 6/128; _وں كا امتحان 6/65; _وں كا تضرع 6/63; _وں كا حاكم 6/61; _وں كا دينوى حشر 6/72; _وں كا زمين پر مستقر ہونا 6/98،165; _وں كا كفر 7/17،63; _وں كا مالك6/164; _وں كا مساوى ہونا 6/15،98; _وں كى دشمنى 7/24; _وں كى شكل و صورت 7/11; _وں كى طبقہ بندى كا معيار 6/79; _وں كى نسليں6/133; _وں كے اخروى درجات 6/132; _وں كے امور كى تدبير 6/102، 7/3; _وں كے حشر كا حتمى ہونا 6/12; _وں كے رتبوں ميں فرق6/165;_وں ميں جانشينى كا تصور 6/165 ;_وں ميں اداركات كى محدوديت 6/103;_ى بينائي كى محدوديت 7/108 ; _ى تكامل كى راہ 7/11; _ى رجحانات كو ابھارنا6/135; _ى زندگى كا امكان 7/25; _ى ضروريات كا پورا ہونا 7/26; _ى غرائز 6/7; _ى قوتوںكى محدوديت 6/103; _ى لذائذ 6/128;_ى منابع 6/104; قيامت كے دن _ى خصلتيں 6/23; گمراہ _ 7/30;متولد نہ ہونے والے _ 6/98;متولد ہونے والے _ 6/98; ملائكہ كا _ كے آگے سجدہ كرنا7/11; ناقابل ہدايت _6/42،137; نيز ر_ك تعقل _جنات انصاف : اہميت _7/29 انفاق : _ميں اسراف 6/141; زرعى پيداوار ميں _6/141 انگور : _كے باغ 6/99; _كے باغ كى پيدائشے 6/141 اولياء الله : ر_ك گالي اونٹ: _ اور سوئي كا ناكہ 7/40;_ كا گوشت 6/142;_ كا نرو مادہ ہونا 6/143;_ كو خلق كرنے كا فلسفہ 6/144; _ كى پيدائشے كا سبب 6/143; _ كے جنين كى حليت 6/144; _ كے فوائد 6/144; _ كے گوشت كى تحريم 6/144;اونٹ كے گوشت كى حليت 6/142;نيز ر_ك تشبيہات اہانت : خدا كى _6/108;نيز ر_ك اقوام اہلبيت (ص) : حبّ _ 6/160;نيزآئمہ _دشمني اہل عذاب : ر_ك عذاب اہل كتاب : 646 _ اور آنحضرت (ص) 6/20، 114;_ اور اسلام 6/20; _ اور حقانيت قرآن 6/20،114;_ اور كتمان حق 6/20;_ اور نزول قرآن 6/114;_ قيامت كے دن 6/22; _ كا آنحضرت (ع) كے بارے ميں كفر 6/114;_ كا اخروى حشر 6/22;_ كا كفر 6/20; _ كى آگاہى 6/114;_ كى دشمنى 6/20 ; _ كى سرزنش 6/20;_ كى ہٹ دھرمى 6/20;_ كے ايمان كے موانع 6/20;_ كے علماء كاظلم 6/21;نيز ر_ك اتمام حجت _علماء _ ايمان : آخرت پر _ كے آثار 6/54;آخرت پر _ كى اہميت 6/32،92;آنحضرت (ص) پر _ 6/8، 9، 53، 110;آيات خدا پر _ 6/39،54، 104 ،110 ،118 ، 124،157، 7/10، 27; آيات خدا پر _ كے آثار 6/54; اسلام پر _ 6/48،7/2; _ اور عمل 6/48 ، 127، 158;_ زيادہ ہونے كے اسباب 6/92;_ سے روكنا 6/157;_ سے روكنے كى سزا 6/157; _ كى اہميت 6/35،158; _ كى اہميت كم ہونے كے اسباب 6/82;_ كى حقيقت 6/122;_ كى راہيں 6/39، 48، 53 ،99، 111، 7/10; _ كى نشانياں 6/118; _ كے آثار 6/48،53، 54، 72،82 ،118 ،122 ،127 ،151، 157; _ كے شرائط6/110; _ كے علل و اسباب 6/113 ،111; _ كے قبول ہونے كے شرائط 6/158 ; _ كے مراتب 6/82; _ كے مستعدين 6/54 ; _ كے موانع ،6/20 ،111،125;بے عمل كا _ 6/158; توحيد ربوبى پر _ 6/163;خالصانہ _ 6/82; خدا پر _ 6/82 ،7/27 ; خدا كى خالقيت پر _ 7/12;دين پر _ 6/53; ربوبيت خدا پر _ 6/162،164; رزاقت خدا پر _ 6/158; غير مفيد _ 6/158;فرصت _ 6/27; قرآن پر _ 6/92، 7/2; قيامت پر _ 6/ 31 ،4 15; قيامت پر _ كى اہميت 6/154;كمال _ 6/82;لقاء الله پر _ 6/154; لقاء الله پر _ كى اہميت 6/154; متعلق _ 6/8،9،31، 32، 39 ،48 ،54 ،82، 92، 104، 110، 113 ،118،124 ، 154 ، 157،162، 163،164 ،7/2 ،6،10،12; معاد پر _ كے آثار 6/32; نعمات خدا پر _ 7/10 ;نعمت _ 6/53;نورانيت _ 6/122; خاص موارد اپنے موضوع كے تحت تلاش كريں ايوب(ع) : _كا صالحين ميں سے ہونا 6/85، _كا محسنين ميں سے ہونا 6/84;_ كى ہدايت 6/84;كے فضائل 6/86 |
|||||