افسانہ عقد ام کلثوم
 

ام کلثو بنت علی و فاطمہ اورام کلثوم زوجہ عمر کا تقابلی جائزہ
ام کلثوم زوجہ عون بن جعفر
1:- آپ کی سنہ ولادت سنہ 5 ھ میں ہوئی لہذا آپ سنہ 17 ھ میں بالغہ ،راشدہ ،اور عاقلہ تھیں (رسالہ زینبیہ سیوطی)
2:- آپ کی وفات سنہ 62 ھ میں ہوئی آپ واقعہ کربلا میں موجود تھیں ۔
3:- آپ کا عقد جناب امیر (ع) نے بحکم رسول عون بن جعفر سے کیا (عقد الفرید)۔
4:- آپ لاولد تھیں (العقد المنظوم)
5:- آپ کا حق مہر سیدہ فاطمہ (س) کی طرح صرف 480 درہم مقرر ہوا جو جناب امیر علیہ السلام نے اپنے مال سے بطور ہبہ عطا فرمایا ۔ (العقد الفرید)
6:- آپ نے حالت اسیری میں ابن زیاد لعین

76
کے دربار اوربازار کوفہ میں فلک شگاف انداز میں فصحیح وبلیغ خطبے پڑھے۔
بنت علی ام کلثوم زوجہ عمر بن خطاب
1:- سنہ 17 ھ میں کمسن ،نابالغ ، بچی تھیں لہذا سن ولادت سنہ 12 ھ ہوا ۔
2:- سنہ 54 ھ میں عہد معاویہ میں مدینہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ فوت ہوئیں ۔
3:- آپ کا نکاح عمروبن عاص اور مغیرہ بن شعبہ کے مشورہ سے ہوا (طبری ،کامل)
4:- آپ با اولاد تھیں (معارف)
5:- آپ کا حق مہر 40 ہزار درہم ٹھہرا جو حضرت عمر نے ادا کیا (الفاروق)
6:- آپ واقعہ کربلا سے سات سال پہلے فوت ہوچکی تھیں
76
7:- آپ کا صرف ایک نکاح حضرت عون بن جعفر سے ہوا۔ 7:- آپ کے متعدد نکاح مختلف شوہروں سے ہوئے ۔