دستور المرکبات
 

مختلف قواموں کی تیاری

(۱) شہد کا قوام
شہد کا قوام بنانا ہو تو اُسے چھان لںb تاکہ وہ مکھیوں ، تنکوں اور دیگر آلائشوں سے پاک ہو جائے ۔ اس کے بعد عمل ارغاء کے ذریعہ اِس کا تصفیہ کر لں یعنی کسی قلعی دار برتن مںم ڈال کر آگ پر جوش دیں جب میلے کف (جھاگ) آنے لگںک تو کف گرفتہ کر لںن یعنی جھاگ کو کسی کرچھے کی مدد سے علاحدہ کر لںی اور اُس کے بعد آگ سے اُتار کر دیگر ادویہ شامل کر یں ۔

(۲) قند سیاہ (گڑ) کا قوام
گڑ کے ٹکڑے کر کے بقدر ضرورت پانی مںم ڈال کر آگ پر رکھںع جب وہ اچھی طرح حل ہو جائے تو اُس کو آگ سے اُتار کر چھان لں اور کچھ دیر کے لئے رکھ چھوڑیں ۔ بعد ازاں اُس کو نتھار لںے ۔ یہاں تک کہ وہ خوب صاف ہو جائے ۔ اگر قند سیاہ کو مزید صاف کرنا مقصود ہو تو اثنائے جوش ، دودھ کا چھینٹا دیتے رہںش ۔ اِس کے بعد اِس کا قوام تیار کریں ۔

(۳) شکر سُرخ کا قوام
شکر سُرخ کا قوام بھی قندسیاہ کی طرح تیار کیا جاتا ہے۔

(۴) قند سفید کا قوام/شکر یا چینی کا قوام
اگر دانہ دار شکر کا قوام بنانا ہو تو اُس کو بقدرِ ضرورت لے کر پانی کے ہمراہ آگ پر رکھںr اور قوام تیار کریں ۔ قند سفید کو چھاننے کی ضرورت نہںے ۔ اِلّا ماشا اللّٰہ ۔

(۵) مصری (نبات سفید) کا قوام
نبات سفید کو پانی مں حل کر لںض ، اُس کو بھی چھاننے کی ضرورت نہں ، پھر کسی قلعی دار برتن مںد پکائںس جو جھاگ نمودار ہوتا جائے اُس کو کف گرفتہ کرتے رہں، ۔ اگر شربت کا قوام ہے تو کسی قدر رقیق رکھںں اور اگر معجون کا ہے تو نسبتاً غلیظ کر لںت ۔

(۶) کھانڈ کا قوام
کھانڈ سے مراد دیسی شکر ہے جو زیادہ صاف اور دانہ دار نہںں ہوتی، اِس کی رنگت سُرخ زردی مائل ہوتی ہے ، اُس کو پانی مںد خوب اچھی طرح حل کر لںہ تاکہ تنکوں وغیرہ سے اچھی طرح صاف ہو جائے ، پھر چند منٹ کے لئے اس محلول کو چھوڑ دیں تاکہ اُس کی اندرونی کثافتںک یعنی مِٹی و ریت وغیرہ تہہ نشین ہو جائںم ۔ اِس کے بعد اوپر سے نتھار کر کسی قلعی دار دیگچی مںا پکائں ، اُس مںٹ سے اُٹھنے والے جھاگ کو کف گیر سے علاحدہ کرتے جائںپ اور پھر قوام تیار کریں ۔

(۷) بورہ کا قوام
کھانڈ کی مصفّٰی قسم کو بورہ کے نام سے جانا جاتا ہے جس کی رنگت سفید ہوتی ہے۔ بورہ کو پانی مںی حل کر کے چھاننے کی ضرورت نہںو بلکہ قلعی دار برتن مں آگ پر رکھ کر بدستور قوام تیار کریں ۔

(۸) ترنجبین (شیر خشت) کا قوام
ترنجبین کا قوام بالعموم علاحدہ سے کم ہی تیار کیا جاتا ہے، بیشتر اِسے شکر یا شہد کے ساتھ ملا کر تیار کرتے ہںن جس کا طریقہ یہ ہے کہ ترنجبین کو پہلے پانی مںی حل کریں تاکہ تنکہ مٹی و آلائش صاف و تہہ نشین ہو جائے اِس کے بعد نتھرا ہوا محلول لے کر شہد یا شکر اِس مںے شامل کر کے قوام تیار کریں اور مرکب مںا ملائںی ۔