فہرست
تفریظ 7

پیش لفظ 11

بیوی کے عمل کے لئے چودہ مجرب نسخے 14
نسخہ نمبر 1 23
--{شوہر پر مسلسل احسانات کریں}-- 23
نسخہ نمبر 2 25
--{جی ہاں ۔۔۔۔۔یہ لفظ بولنا سیکھ لیں ۔}-- 25

نسخہ نمبر 3 26
--{معاف کردیجئے ،آیندہ ایسا نہیں ہوگا}-- 26
نسخہ نمبر 4 29
--{مکمل خاموشی}-- 29
نسخہ نمبر 5 31
--{یہ مجرب نسخہ وہ کہاوت ہے 'جو تم مسکراؤ تو سب مسکرائیں}-- 31
نسخہ نمبر 6 31
--{ ہر وقت شکر کرنے کی عادت ڈالیں ہر حال میں }-- 31
نسخہ نمبر 7 33
--{زبان شیرین تو ملک گیری}-- 33
نسخہ نمبر 8 34
--{اپنے غصّہ پر قابو پائے}-- 34
نسخہ نمبر 9 34
--{شوہر جب غصّہ میں ہو تو جواب نہ دیں }-- 34
نسخہ نمبر 10 36
--{راز نہ کھولیں}-- 36
نسخہ نمبر 11 37
--{ہر حال میں شوہر کا ساتھ دیں}-- 37
نسخہ نمبر 12 38
--{نامحرموں سے اجتناب }-- 38
نسخہ نمبر 13 40
--{جب تک ناراض شوہر کو راضی نہ کریں- آرام سے نہ بیٹھیں }-- 40
نسخہ نمبر 14 42
--{شوہر اور اولاد کو بھی دیندار بنادیں}-- 42

شوہر کے عمل کے لئے چودہ مجرب نسخے 46
نسخہ نمبر 1 46
--{یہ بات طے کرلیں کہ بیودی ،ماں اور بہنوں کی ایک دوسرے کے خلاف بات نہیں سنو گے }-- 46
نسخہ نمبر 2 48
--{بیوی کے سلسلے مین اپنے معیار کونیچے لائیے}-- 48
نسخہ نمبر 3 50
--{اخلاق میں بہترین اور اپنے گھر والوں کے حق میں نرم ترین بن جائیں }-- 50
نسخہ نمبر 4 52
--{"گڑنہ دیں تو گڑجیسی بات تو کریں" }-- 52
نسخہ نمبر 5 53
--{بیوی کے کاموں کی اکثر تعریف کیجئے }-- 53
نسخہ نمبر 6 55
--{بیوی کو دوست سمجھیں نوکر نہیں }-- 55
نسخہ تمبر 7 56
--{بیوی کی خدمات کا احساس کریں}-- 56
نسخہ تمبر 8 57
--{اگر بیوی کی یہ کوتاہیاں آپ کی بہن یا بیٹی میں ہوتیں ۔۔تو؟}-- 57
نسخہ نمبر 9 59
--{اپنے غصّہ کو برداشت کرنا سیکھئے }-- 59
نسخہ نمبر 10 61
--{اپنا مقام پہچانئیے ،زن مرید نہ بنئے}-- 61
نسخہ نمبر 11 62
--{بیوی کو دیندار بنا ئیے مگر خود دینداری چھوڑ ے بغیر}-- 62
نسخہ نمبر 12 66
--{دیندار شوہر گھر میں فقہی قوانین نہ چلائیں کیونکہ گھر الفت ومحبت سے چلتے ہیں ، قانون سے نہیں }-- 66
نسخہ نمبر 13 67
--{بیوی سے اچھا سلوک کرنا اور اسے ہمیشہ خوش رکھنا }-- 67
نسخہ نمبر 14 68
--{ اپنے گناہوں کی معافی بھی مانگتے رہنا چاہیئے }-- 68

ساس ،سسر اور گھر کے دیگر افراد کے عمل کے لئے چودہ مجرب نسخے 70
نسخہ بمبر 1 70
--{ساس سسر یا گھر میں رہنے والے اور افراد سورہ بقرہ پڑھ کر اپنے گھر والوں پر دم کریں }-- 70
نسخہ نمبر 2 71
--{ساس سسر یا گھر میں کثرت سے تلاوت قرآن بمعہ ترجمہ کا اہتمام کریں }-- 71
نسخہ نمبر 3 71
--{ حتی الامکان بیٹے کو شادی کے بعد الگ رہنے کی ترغیب دیں }-- 71
نسخہ نمبر 4 75
--{ ہم مزاج بیٹے اور بہو کو ساتھ رکھیں }-- 75
نسخہ نمبر 5 75
--{ کچن تو ضرور علیحدہ ہو }-- 75
نسخہ نمبر 6 76
--{ حسن اخلاق او رخوش دلی سے جتنی چاہے خدمت کروائیے }-- 76
نسخہ نمبر 7 77
--{ بہو سے بدگمان نہ ہوں }-- 77
نسخہ نمبر 8 78
--{بیٹا اور بہو کے ہر کام میں مداخلت نہ کریں }-- 78
نسخہ نمبر 9 79
--{ماں باپ کی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ داماد اور بہو کی طرفداری کریں }-- 79
نسخہ نمبر 10 80
--{ کبھی بھی بہو کی برائی بیٹے سے یا داماد کی برائی اپنی بیٹی سے نہ کریں }-- 80
نسخہ نمبر 11 81
--{معافی کواپنا شعار بنائیں }-- 81
نسخہ نمبر 12 82
--{ جب کوئی تم سے برائی کرے اس کے ساتھ نیکی کرو}-- 82
نسخہ نمبر 13 83
--{اختلافات کو ختم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ "خود بینی اور خود پسندی "کی بیماری ہے اس کو دور کیجئے"}-- 83
نسخہ نمبر 14 84
--{ اگر آپ خود کو آخرت کے لئے آمادہ کرلیں گے تو گھر کے سارے جھگڑے خود ہی ختم ہوجائیں گے }-- 84

اس کتابچہ کی تیاری میں مندرجہ ذیل کتابوں سے استفادہ کیاگیا ہے 87
کتاب کانام 87